سول کورٹ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - [ قانون ]  وہ عدالت جس میں لین دین کے مقدمات ہوتے ہیں، عدالتِ دیوانی۔ "وکیل نے مدناپور کی سول کورٹ میں میرے خلاف کئی لاکھ روپے کے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کیا۔"      ( ١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٣٧ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں 'سول' صفت اور 'کورٹ' موصوف ہے۔ اردو میں ١٩٨٧ء کو "شہاب نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ قانون ]  وہ عدالت جس میں لین دین کے مقدمات ہوتے ہیں، عدالتِ دیوانی۔ "وکیل نے مدناپور کی سول کورٹ میں میرے خلاف کئی لاکھ روپے کے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کیا۔"      ( ١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٣٧ )

جنس: مؤنث